دبئی متحدہ عرب امارات ( یو اے ای) کی ایک عدالت نے ایک
برطانوی کاروباری شخصیت کے اغوا کے مقدمے میں چھے ایرانیوں کو عمرقید کی
سزا سنائی ہے۔ ان میں سے تین کو ان کی عدم موجودگی میں یہ سزا سنائی گئی ہے۔
ایرانی نژاد برطانوی شہری عباس یزدی دبئی میں جون 2013ء میں اچانک لاپتا
ہوگئے تھے۔وہ دبئی میں ایک جنرل ٹریڈنگ کمپنی چلاتے تھے۔
Thursday, February 26, 2015
- Blogger Comments
- Facebook Comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment