• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Friday, February 27, 2015

    جدید ہتھیاروں کے استعمال کے ساتھ رسول اعظم مشقیں اختتام پذیر ۔


    ایران پاسداران انقلاب کی نویں رسول اعظم مشقیں ابناے ھرمز اور خلیج فارس میں جدید ہتھیاروں کے ساتھ اختتام پذیر ہوئیں ۔
    ابنائے ھرمز اور خلیج فارس نویں رسول اعظم ؐﷺ مشقوں کے آخری دن کا اختتام ہوا جس میں ایران کی پاسداران انقلاب  زمینی فوج ،بحری فوج اور فضائی فوج نے شرکت کی ۔ اور ان مشقوں میں اسٹریٹجک ہتھیار ٹیسٹ کئے گے جن کوپاسداران انقلاب کے سمندری دفاع فاؤنڈیشن میں شامل کیا گیا تھا ۔
     
     
     .     
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: جدید ہتھیاروں کے استعمال کے ساتھ رسول اعظم مشقیں اختتام پذیر ۔ Rating: 5 Reviewed By: muhammad imran
    Scroll to Top