محمد بن ابراہیم مطوع سے ترقیاتی فورم کے انعقاد کیلئے ملاقات
بحرین کے دارالحکومت منامہ میں اقوام متحدہ کے نمائندوں کی بحرینی وزیر خارجہ محمد بن ابراہیم سے ملاقات کی اس ملاقات میں بحرین میں ترقیاتی پروگرام کے انعقاد پر بات چیت ہوئی اس کے علاوہ بھرین میں کام کرنے والی ایجنسیوں اور
اقوام متحدہ کے اداروں کے درمیان تعاون کو مضبوط بنانے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
0 comments:
Post a Comment