جمعرات کی شام کو اردن کا ایک واف فلسطین پہنچا جہاں پر فلسطینی صدر نے انکا استقبال کیا اور کہا کہ یہ فلسطین انکا دوسرا گھر ہے اور اردنی وفد دورہ فلسطینی عزائم کی حمایت کرتا ہے۔ فلسطینی صدر نے کہا کہ فلسطین کے معاملے میں ہم اردن کی حکومت اور انکی عوام کے شکر گزار ہیں۔اور مزید یہ کہ اردن اور فلسطینی عوام کے دل ایک ساتھ دھڑکتے ہیں۔
http://www.assabeel.net/local/item/94230
http://www.assabeel.net/local/item/94230
0 comments:
Post a Comment