شام کے دارالحکومت دمشق میں سرکاری فوج کی جانب سےمحاصرےکا شکار فلسطینی پناہ گزین کیمپ کی ناکہ بندی کو آج 600 دن مکمل ہوچکے ہیں۔ غیرقانونی ناکہ بندی کے نتیجے میں کیمپ میں ہر طرف موت نے ڈیرے ڈال رکھے ہیں۔ شہریوں خوراک میسر ہے اور نہ مریضوں کے لیے علاج کی کوئی ادنیٰ درجے کی سہولت ہے۔
0 comments:
Post a Comment