فلسطینیوں کی کڑی نگرانی کی شرط پر مصری صدر کا رفاہ کراسنگ دوبارہ
کھولنے کا حکم جاری
مصری صدرعبد الفتاح
السیسی نے فلسطینی صدر محمود عباس کی
درخواست پر مصر کے ساتھ منسلک فلسطین کے کراسنگ
پوائنٹ کو کھولنے کا حکم جاری کیا
ہے۔تفصیلات کے مطابق مصری صدر نے یہ حکم اس شرط پر جاری کیا ہے کہ کراسنگ پوائنٹ پر فلسطینیوں کی کڑی نگرانی کی جائے گی اور یہ
حکم فلسطینیوں کی مجبوری کو سمجھتے ہوئے
انکی آسانی کے لیے کیا گیا ہے۔خاص
طور پر حج و عمرہ کی کمپنیوں نے بھی مصری
صدر سے درخواست کی تھی کے رفاہ کراسنگ کو
کھول دیا جائے تاکہ فلسطینی عوام بھی حج وعمرہ کی ادائیگی کر سکیں۔
0 comments:
Post a Comment