اقوام متحدہ:یمن کے سابق صدر صالح کی تینتیس سالہ دور حکومت کے دوران ساٹھ ارب ڈالر کی کرپشن کا انکشاف۔
اقوام متحدہ میں شائع ہونے والے ایک آرٹیکل نے انکشاف کیا ہے کہ یمن کے سابق صدر علی عبداللہ صالح نے اپنی 33 سالہ دور حکومت میں کرپشن کی حد کردی جس میں اس نے 32 ارب ڈالر سے 60 ارب ڈالر تک کی کرپشن کی اور مزید تفصیل کے مطابق اقوام متحدہ کی امن کمیٹی کا کہنا ہے کہ صالح نے یہ پیسہ بیس ممالک میں رکھا ہوا ہے اور اب وہ ان ممالک سے ان افراد کی تلاش کر رہے ہیں جنہوں نے کرپشن کے پہسے کو چھپانے میں سابق یمنی صدر کی مددکی تھی،امن کمیٹی نے اس بات کا انکشاف بھی کیا ہے کہ صالح نے یہ کرپشن یمن کی سیاسی صورت حال کو خراب کرنے کیلئے کی تھی اور اس وقت وہ حوثی شیعہ باغیوں کی پشت پناہی کر رہا ہے۔
0 comments:
Post a Comment