ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر علی لاریجانی نے جمعرات کے روز ایران کے صوبہ مازندان کے علاقے عباس آباد میں شہداء کی تقریب سے خطاب کرتے ہوے اس بات پر سختی سے زور دیتے ہوے کہا ہے کہ مغربی ممالک اور بالخصوص امریکہ ایرانی عوام کو ایٹمی حقوق سے محروم کرنے کی کوشش کررہا ہے ۔ اور انہوں نے کہا کہ اس کے باوجود ایرانی عوام مغربی غرور کے سامنے ڈٹ کر کھڑی ہے ۔
Friday, February 27, 2015
- Blogger Comments
- Facebook Comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment