• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Thursday, February 26, 2015

    مصر: ملک کے 11 صوبوں میں دہشت گردی کے خلاف آپریشن جاری ،بڑی کامیابی ملی : امن کمیٹی

    مصر: ملک کے 11 صوبوں میں دہشت گردی کے خلاف آپریشن جاری ،بڑی کامیابی ملی : امن کمیٹی


    وزارت داخلہ کے معاون میجر جنرل سید شفیق  جو کہ امن کمیٹی کے سربراہ بھی ہیں نے اپنے ایک انٹرویو میں بیان  دیتے ہوئے کہا کہ سکیورٹی فورسز ملک میں دہشت گردی کے خاتمے کے لیے بڑے پیمانے  پر آپریشن جاری کیے ہوئے ہے جس میں فورسز کو بڑی کامیابی حاصل ہوئی ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ  ملک کے 11 صوبوں  میں فورسز نے  دہشت گردی کی کاروائیوں  میں ملوث 38 افراد کو حراست میں لے لیا ہے اور اسی طرح ان کے استعمال میں دہشت گردی کے کئی ٹھکانوں کو تباہ کر دیا ہے۔ 

    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: مصر: ملک کے 11 صوبوں میں دہشت گردی کے خلاف آپریشن جاری ،بڑی کامیابی ملی : امن کمیٹی Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top