قطر کے امیر تمیم بن حمد آل ثانی نے کہا،دنیا اب نہیں دیکھ رہی جوکچھ ہو رہا ہے شام کی عوام کے ساتھ کیونکہ اس کی نظریں صرف تنظیم «داعش» اور بشار الاسد کی شامی حکومت پرمرکوز ہیں۔یہ بات قطر کے امیرنےامریکہ کے دار الحکومت واشنگٹن میں جارج ٹاؤن یونیورسٹی میں پروفیسرز اور طلبہ کے سامنے ایک تقریر کے دوران کہی۔
Friday, February 27, 2015
- Blogger Comments
- Facebook Comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment