یمنی صدر ہادی کے صنعاء سے عدن منتقل ہونے کے بعد اقوام متحدہ کے ایلچی جمال بنعمر سے پہلی ملاقات۔
یمنی صدر عبد ربہ ہادی کی اقوام متحدہ کے ایلچی بنعمر سے پہلی ملاقات میں سیکورٹی کے پیش نظر قومی مذاکرات کے صنعاء سے تعز شہر میں منتقل کرنے پر بات چیت کی اور اسی طرح صدر ہادی مختلف سیاسی گروہوں کے قائدین سے بھی ملے جس میں انہوں نے اسی بات کی یاد دہانی کروائی کہ قومی مذاکرات کو صنعاء سے تعز منتقل کر دینا چاہیے تاکہ بین الاقوامی رابطوں میں کسی قسم کی پریشانی کا مظاہرہ نہ کرنا پڑے
0 comments:
Post a Comment