• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Friday, February 27, 2015

    شیعہ ملیشیا نے بڑے پیمانے پر شام میں عام شہریوں کا قتل کیا:حسن علی فؤاد

    شام میں صدر بشارالاسد کی حمایت میں لڑنے والی لبنان کی شیعہ ملیشیا حزب اللہ کے ایک کمانڈر نے اعتراف کیا ہے کہ تنظیم کے جنگجوئوں نے شامی فوجیوں کے ساتھ مل کر حلب شہر میں بڑے پیمانے پر عام شہریوں کا قتل عام کیا ہے۔
    کمانڈر حسن علی فواز نے کہا کہ رتیان قصبے کی طرف پیش قدمی کرتے ہوئے شامی فوج آگے تھی اور حزب اللہ کے جنگجو اس کے پیچھے تھے۔ دونوں نے قصبے میں گھس کر پچاس کے قریب افراد کو گولیاں مار کرقتل کر دیا تھا۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: شیعہ ملیشیا نے بڑے پیمانے پر شام میں عام شہریوں کا قتل کیا:حسن علی فؤاد Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top