برطانیہ نے اخوان المسلمین کی سرگرمیوں کی سخت نگرانی شروع کردی: ٹائمز اخبار
دی
ٹائمز اخبار نے جمعرات کی صبح رپورٹ پیش کی ہے جس میں یہ بتایا گیا ہے کہ برطانوی
حکومت نے اپنے ملک میں جماعت اخوان
المسلمین کی سرگرمیوں کی سخت نگرانی شروع
کر دی ہےاور ان کے طریقہ کار کو سخت کرنا شروع کر دیا ہے۔تفصیلات کے مطابق ان پر یہ سختی اس وقت سے شروع کی گئی ہے جب سے
سعودیہ میں برطانیہ کا نیا سفیر مقرر ہوا ہے، اور برطانیہ ان پر سختی کے ذریعے
مشرق وسطیٰ میں اپنے حامی ممالک کی حمایت چاہتا ہے جن میں مصر بھی شامل ہے۔
0 comments:
Post a Comment