سر قلم کرنے کے واقعے کے بعد سے 25 ہزار سے زائد
مصری لیبیا سے فرار
دولت اسلامیہ کے عسکریت پسندوں کی جانب سے سرقلم
کرنے کے گھناونے واقعہ کی ویڈیو جاری کرنے کے بعد فرار واقعات پیش آئے۔ یہ ویڈیو
جس میں 21 مصری عیسائیوں کے سرقلم کرنے کا منظر فلمایا گیا ہے۔ تفصیلات کے
مطابق مصری حکام نے
اعلان کیا ہے کہ 25 ہزار اور 529 مصری شہری لیبیا میں تنازعات کی وجہ سے ملک چھوڑ کر فرار ہوئے ہیں ،ان میں
سے کچھ اپنے ملک مصر لوٹ رہے ہیں اور کچھ تیونس کا بارڈر کراس کر رہے ہیں۔
0 comments:
Post a Comment