فلسطین میں مساجد اور مسیحی برادری کی عبادت گاہوں پر یہودی شرپسندوں کے پے درپے سامنے آنے والے واقعات کی عالمی سطح پر شدید مذمت کی جا رہی ہے۔ عرب اور یورپی ممالک نے بھی فلسطین میں مقدس مقامات پر حملوں اور ان کی بے حرمتی کو مذاہب کے درمیان جنگ چھیڑنے کی سازش قرار دیا جا رہا ہے۔
خیال رہے کہ بدھ کے روز یہودی آباد کاروں نے مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر بیت لحم میں ایک مسجد کو آگ لگا دی تھی۔ اس کےاگلے روز بیت المقدس میں یہودی اشرار نے ایک چرچ کو آگ لگا کر اسے خاکستر کر دیا۔ عبادت گاہوں کو نشانہ بنانے کے یہودی جرائم پرعالمی برادری کا سخت ردعمل سامنے آیا ہے۔
0 comments:
Post a Comment