اسرائیل کی سپریم کورٹ نے ایک مذہبی انتہا پسند سیاسی گروپ ’’اسرائیل بیتنا‘‘ کو فرانس کے بدنام زمانہ گستاخانہ خاکوں کی اشاعت کے مرتکب جریدے ’’چارلی ایبڈو‘‘ کو اسرائیل میں تقسیم کیے جانے کی اجازت دے دی ہے۔
دوسری جانب سنہ 1948 کے مقبوضہ علاقوں میں قائم تحریک اسلامی نے صہیونی سپریم کورٹ کے فیصلے کی شدید مذمت کی ہے۔
0 comments:
Post a Comment