وزیر داخلہ محمد بن نایف کے برطانوی وزیر دفاع سے مشترکہ تعلقات پر بات چیت
سعودی ولی عھد اور وزیر داخلہ محمد بن نایف بن عبدالعزیز کی برطانیہ کے دورے پر برطانوی وزیر دفاع مائیکل فولن سے ملاقات ہوئی ، اس ملاقات میں دونوں ممالک کے درمیان مشترکہ تعاون پر بات چیت ہوئی۔
0 comments:
Post a Comment