• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Saturday, February 28, 2015

    سعودی عرب نے دہشتگردی سے نمٹنے اور خطرات سے بچنے کیلئے اپنی پوزیشن مستحکم کرلی: ولی عھد

    برطانیہ کے دورے کے اختتام پر ولی عھد کا بیان


    سعودی وزیر داخلہ امیر محمد بن نایف نے برطانیہ کے دورے کے اختتام پر میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی عرب نے دہشتگردی سے نمٹنے اور خطرات سے بچنے کیلئے اپنی تیاری اور پوزیشن مستحکم کر لی ہے ، برطانیہ اور سعودی عرب کے درمیان تعلقات اور تعاون خطے میں امن کیلئے کارگر ثابت ہوں گے۔

    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: سعودی عرب نے دہشتگردی سے نمٹنے اور خطرات سے بچنے کیلئے اپنی پوزیشن مستحکم کرلی: ولی عھد Rating: 5 Reviewed By: aliusman
    Scroll to Top