اٹالین وزیر خارجہ باتولو جیٹلونی شیڈول کے مطابق جمعہ کی شام اسلامی جمہوریہ ایران کا پہلا دورہ کرنے کے لیے ایران کے دارالحکمومت تہران پہنچے ۔
اٹالین وزیر خارجہ باتولو جیٹلونی ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف کی دعوت پر ایران کا دورہ کرنے کے لیے پہلی مرتبہ تشریف لاے
اور یہ ایرانی حکام کے ساتھ دو طرفہ تعلقات ، بین الاقوامی اور علاقائی رفت کو مستحکم بنانے کے لیے ملاقات کریں گے ۔
0 comments:
Post a Comment