اردن اور اسرائیل نے 2013 میں ایک معاہدہ طے پایا کہ دو سمندروں بحر احمر اور بحر مردار کو آپس میں ملایا جاے ۔
جس پر کام شروع کر دیا گیا ہے ۔
دونوں ملکوں کے درمیان پروجیکٹ پر کام شروع کرنے کا معاہدہ گذشتہ روز امریکا میں طے پایا جس میں امریکی اور عالمی بنک کے مندوبین بھی موجود تھے۔
0 comments:
Post a Comment