یمن:سعودی سفارتخانے نےیمن میں سعودی سفیر کے اغواء کی تردید کر دی۔
سعودی عرب کا کہنا ہے کہ چند نامعلوم مسلحہ افراد نے سعودی سفیر کے اغواء کی خبر دی تھی لیکن اب مقامی وسائل سے ہمیں یہ معلوم ہوا ہے کہ سعودی سفارتی عملہ باحفاظت لجان ہفتہ کی صبح پہنچ چکا ہے۔
0 comments:
Post a Comment