• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Thursday, February 26, 2015

    اقوام متحدہ کی سلامتی کونصل نے یمن کے صدر ہادی کے موقف کی حمایت کا اعلان کردیا۔

    اقوام متحدہ کی سلامتی کونصل نے یمن کے صدر ہادی کے موقف کی حمایت کا اعلان کر دیا۔
    اقوام متحدہ کی سلامتی کونصل نے یمن کے صدر عبد ربہ منصور الہادی کی حمایت کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ صدر ہادی حق پر ہیں اور وہ اپنی پالیسی کو جاری رکھتے ہوئے مزاکرات کو مزید تیز کریں تاکہ آزادانہ طور پر دونوں سیاسی پارٹیوں کے مابین تنازع کو ختم کیا جا سکے۔

    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: اقوام متحدہ کی سلامتی کونصل نے یمن کے صدر ہادی کے موقف کی حمایت کا اعلان کردیا۔ Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top