یمن قومی مذاکرات کی جگہ تبدیل کرنے پر جنرل پیپلزکانگریس پارٹی کے سربراہ نے انکار کردیا۔
العربیہ اخبار کے ایک آرٹیکل کے مطابق آج جنرل پیپلز کانگریس پارٹی کے سربراہ سابق صدر صالح اور اس کے حواریوں نے قومی مذاکرات کی جگہ تبدیل کرنے پر اپنے خدشات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ قومی مذاکرات کی جگہ تبدیل کرنے سے بہت سارے سیاسی گروہ اس میں شرکت کرنے سے رہ جایئں گے لھذا مذاکرات کی جگہ صنعاء ہی ہونی چاہئے جس میں سب آسانی سے شرکت کر سکیں مزید تفصیل کے مطابق صالح نے متحدہ عرب امارات کے سفارت خانےکو عدن منتقل کرنے پر بھی تردید کی ۔
0 comments:
Post a Comment