• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Saturday, February 28, 2015

    ایران نے کون سے نئے اسٹریٹجک میزائل کا تجربہ کیا ہے ۔؟


    ایران نے  خیلج فارس میں9 وایں رسول اعظم ﷺ مشقوں کے کے اختتام پر جدید اسٹریٹجک اسلحے کا کامیاب تجربہ کیا اور اس اسٹریٹجک اسلحے میں ایک میزائیل کا بھی کامیاب تجربہ کیا گیا جو پانی کے اندر سے مار کرتا ہے اور ایران اس قسم کے میزائیل بنانے والوں میں سے پانچواں ملک ہے ۔
    پاسداران انقلاب ایرانی بحری فوج کے کمانڈر ایڈمرل جنرل فدوی نے کہا ہے کہ یہ جدید اسلحہ اسلامی جمہوریہ ایران کی بحری فوج میں سمندری صلاحیت کو بلند کرنے کے لیے کیا جارہا ہے ۔ فوج کو در پیش مسائل سے نمٹنے کے لیے اہم کردار کا حامل ہوگا ۔



    link

          
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: ایران نے کون سے نئے اسٹریٹجک میزائل کا تجربہ کیا ہے ۔؟ Rating: 5 Reviewed By: muhammad imran
    Scroll to Top