• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Thursday, February 26, 2015

    کابل میں ایرانی سفارتخانے پر دہشتگردانہ حملے سے کسی قسم کا نقصان نہیں پہنچا : مرضیہ افخم


    ایرانی وزارت خارجہ کی ترجمان مرضیہ افخم نے جمرات کے روز کابل میں موجود ایرانی سفارتخانے کے قریب ہونے والے دہشتگرد حملے کی مذمت کی اور انہوں نے وضاحت کرتے ہوے کہا کہ یہ حملہ ایرانی سفارتخانے کے بل مقابل سڑک کے پار ہوا اس سے کسی قسم کا سفارتخانے کو کوئی نقصان نہیں ہوا ۔ اور تمام سفارتکار صحیح سلامت ہیں ۔
    افغان وزارت داخلہ نے اعلان کیا ہے کہ خود کش حملہ آور نے ترکی سفارتی قافلے کی ایک گاڑی کو نشانہ بنایا جس سے ایک شخص ہلاک ہوگیا ہے ۔
    اور یہ واقع ایران جرمنی اور ترکی کے سفارتخآنوں کے قلب میں ہوا جس نے سفارتخانوں کی کھڑکیوں کو ہلا کر رکھ دیا اور سفارتی حکام نے سیکورٹی کو سخت کردیا ۔
     
     
     
     
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: کابل میں ایرانی سفارتخانے پر دہشتگردانہ حملے سے کسی قسم کا نقصان نہیں پہنچا : مرضیہ افخم Rating: 5 Reviewed By: muhammad imran
    Scroll to Top