• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Friday, February 27, 2015

    جگارتہ کے ساحل میں ایرانی بحری بیڑے ۔


    ایران کا 33 گروپ بحری بیڑا جمعہ کی صبح انڈونیسیا کے دارالحکومت جگارتہ کی بندر گاہ  تانجنگ پرائیوک پر 25 سال کے بعد لنگر انداز ہوا ۔
    اور یہ میرین گروپ جنوری کے آخر میں سمندری نقل و حمل کی لائیز کی حفاظت کے لیے شروع کیا گیا اور اس کے ساتھ ساتھ امام خمینی  یونیورسٹی کے طلبہ کی تربیت کے لیے شروع کیا گیا ہے ۔ اور اس نے ایران سے وہاں تک 9 ہزار کلو میٹر کا سفر طے کیا ہے ۔
    اور ایران کا بحری بیڑا اس سے پہلے 1990 میں جگارتہ آیا تھا ۔
     
     
          
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: جگارتہ کے ساحل میں ایرانی بحری بیڑے ۔ Rating: 5 Reviewed By: muhammad imran
    Scroll to Top