مصری صدر عبد الفتاح ہفتے کے روز یمن کے بحران کے حل کیلئے سعودی عرب کا دورہ کریں گئے
مصری صدر عبد الفتاح سی سی ہفتہ کے روز سعودی عرب کا سرکاری طور پر دورہ کریں گئے اور یہ سی سی کاسعودی باد شاہ سلمان بن عبدالعزیز کے باد شاہ بننے کے بعد سعودی عرب کا پہلا وزٹ ہے مصری سفیر علاءیوسف کا کہنا ہے کہ صدر سیسی دنوں ممالک کے تعلقات کی بہتری کیلئے بات شیت کریں گے،جس میں دنوں ممالک کی سیاسی اور اقتصادی صورت حال کا جائزہ بھی لیں گے اور انکو مزید بہتر کیا جائے گااور مشرق وسطی میں امن و استحکام کے حوالے سے بھی مشاورت کریں گے ،جس میں خاص طور پر یمن کے حالیہ بحران کے حل کیلئے اور یمن و سعودی عرب کے تعلقات کی حمایت کریں گے۔ LINK
0 comments:
Post a Comment