شاہ عبداللہ جو مصر کے دورے پر تھے جمعرات کو وطن واپس پہنچ گئے ہیں۔مصر میں صدر السیسی کے ساتھ ملاقات میں دونوں رہنماؤں میں خواتیں کی ترقی اور مختلف شعبوں میں تعلقات کو مزید مضبوط بنانے پر اتفاق ہوا خصوصی طور پر
عسکری تعاون کو مزید مضبوط بنانے پر اتفاق ہوا۔ اور خطے کے اندر موجودہ صورتحال پر بھی تبادلہ خیال ہوا۔
عسکری تعاون کو مزید مضبوط بنانے پر اتفاق ہوا۔ اور خطے کے اندر موجودہ صورتحال پر بھی تبادلہ خیال ہوا۔
http://www.addustour.com/17504/
0 comments:
Post a Comment