• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Friday, February 27, 2015

    بحرین اور سعودی عرب کے درمیان تعلقات مثالی ہیں :نائب بادشاہ

    بحرین اور سعودی عرب کے درمیان تعلقات دوسرے ممالک کیلئے نمونہ ہیں: سلمان بن حمد


    بحرین کے نائب بادشاہ ولی عھد شہزادہ سلمان بن حمد نے کہا ہے کہ بحرین اور سعودی عرب کے درمیان تاریخی تعلقات ہیں اور سعودی عرب ہمارے لیے بڑے بھائی کا رتبہ رکھتا ہے ہمیں باہمی تعلقات اور ان کی مضبوطی پر فخر ہے ہمارے درمیان تعلقات دوسرے ممالک کیلئے ایک مثال ہے۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: بحرین اور سعودی عرب کے درمیان تعلقات مثالی ہیں :نائب بادشاہ Rating: 5 Reviewed By: aliusman
    Scroll to Top