تازہ ترین > قطر > قطرکے وزیر دفاع کی الجزائر کے نائب وزیر دفاع کے ساتھ ملاقات قطر قطرکے وزیر دفاع کی الجزائر کے نائب وزیر دفاع کے ساتھ ملاقات قطرکے وزیر دفاع میجر جنرل حمد بن علی عطیہ نے الجزائر کے نائب وزیر دفاع احمد صالح کے ساتھ ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران،قطر اور جمہوری الجزائر کے درمیان مشترکہ اہم مسائل،خاص طور پر فوجی میدانوں پر بات چیت کی. Link 2/26/2015 07:26:00 PM قطر
0 comments:
Post a Comment