• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Friday, February 27, 2015

    ایرانی مشقوں کے دوسرے مرحلے میں نئے اسلحے کا استعمال ۔


    ایران کے غربی اور جنوب مغربی علاقے میں نویں رسول اعظم مشقوں کا دوسرا مرحلہ اختتام پذیر ہوا جس میں پاسداران انقلاب ایران کی زمینی فوج کے دس دستوں نے شرکت کی ۔ ان مشقوں کا مقصد دشمن کی طرف سے ہر قسم کے ممکنہ خطرے کے تناظر میں زمینی فوج کی صلاحیت کو ٹیسٹ کرنا ہے ۔
     
     
     
     
     
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: ایرانی مشقوں کے دوسرے مرحلے میں نئے اسلحے کا استعمال ۔ Rating: 5 Reviewed By: muhammad imran
    Scroll to Top