اردن کے وزیر واطلاعات و نشریات کے وزیر ڈاکٹر محمد المؤمنی نے کہا ہے کہ اردن جمعرات والے دن قدس میں عیسائیوں کی عبادت گاہ کو جلانے کی مذمت کرتا ہے،انھوں نے کہا کہ کوئی بھی مذہب اس چیز کی اجازت نہیں دیتا اور انھوں نے کہا کہ دنیا سے انتہا پسندی کو ختم کرنا ہوگا اور ہمارے نبی علیہ السلام نے بھی امن کی تبلیغ کی ہے۔اور ہم یہودیوں کی طرف سے عیسائی گرجاگھر کوجلانے کی مذمت کرتے ہیں
http://www.addustour.com/17504
0 comments:
Post a Comment