امریکی تحقیقاتی ادارے ایف بی آئی نے بروکلن میں رہائش پذیر تین غیر ملکیوں کو حراست میں لے لیا ہے جن پر الزام ہے کہ وہ شدت پسند تنظیم دولت اسلامیہ میں شمولیت اختیار کرنا چاہتے تھے، زیر حراست افراد میں سے دو نے شام کے سفر پر نہ جا سکنے کی صورت میں پالیس اور ایف بی آئی کے اہلکار کو قتل کرنے کی دھمکی دی تھی۔
ایف بی آئی کا کہنا ہے کہ ان میں سے ایک شخص نے امریکی صدر باراک اوباما کو قتل کرنے کے عزم کا اظہار کیا تھا۔
ایف بی آئی کا کہنا ہے کہ ان میں سے ایک شخص نے امریکی صدر باراک اوباما کو قتل کرنے کے عزم کا اظہار کیا تھا۔
0 comments:
Post a Comment