بلجیم عراقی فوجی کی تربیت کے لئیے 35 فوجی بھیجے گا
بلجیم کی حکومت نے جمعہ کے دن اعلان کیا ہے کہ داعش کے خلاف عالمی اتحاد کے فریم ورک کے تحت ہم عراقی فوج کی تربیت کے لئیے اپنے 35 عسکری ماہرین کو بھیجیں گے جو کے چھ ماہ تک عراق کے دارالحکومت بغداد کے کسی محفوظ مقام پر قیام کریں گے
0 comments:
Post a Comment