بحر مردار کینال پروجیکٹ مسئلہ فلسطین کے لیے تباہ کن ثابت ہو گا: ماہرین
اردن اور اسرائیل کے درمیان بحر مردار اور بحر احمر کوباہم مربوط کرنے اور پانی کی تقسیم کے ایک نئے معاہدے کے مضمرات پرماہرین نے تشویش کا اظہار کرتے ہوئے بحر مردار کینال پروجیکٹ کو مسئلہ فلسطین کے لیے نہایت خطرناک قرار دیا ہے۔
0 comments:
Post a Comment