مغربی مغویوں کو ذبح کرنے والے شخص کی شناخت"جہادی جان"کے نام سے ہو چکی ہے جن مغویوں کو اس نے ذبح کیا تھا ان میں سے ڈیوڈ ہینز نامی مغوی کی بیوہ نے مطالبہ کیا ہے کہ ان کے شہر کا سر قلم کرنے والے شدت پسند کو زندہ گرفتار کر کے انصاف کے کٹہڑے میں لایا جائے۔
ان کا مزید کہنا تھا کہ اگر وہ دہشت گرد کسی کاروائی میں مارا جاتا ہے تو یہ اس کے لئیے ایک باعزت موت ہو گی اور میں اس جیسے شخص کے لئیے باعزت موت نہیں چاہوں گی
0 comments:
Post a Comment