• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Friday, February 27, 2015

    دہشت گردی کے خلاف جنگ میں کیا کھویا، کیا پایا!

    سعودی حکام کی لندن کو اپنے تجربات سے آگاہی بریفنگ


    سعودی عرب کے نائب ولی عہد شہزادہ محمد بن نایف نے برطانوی وزیر دفاع مائیکل فالن سے ملاقات میں دوطرفہ فوجی تعاون بڑھانے اور دہشت گردی کے خلاف جنگ میں اپنے اپنے تجربات سے ایک دوسرے کو آگاہ کرنے پر اتفاق کیا گیا۔ انہوں نے برطانوی وزیر دفاع سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سعودی عرب خود بھی دہشت گردی اور انتہا پسندی کا سامنا کر رہا ہے۔ حکومت نے انتہا پسندی اور دہشت گردی سے نمٹنے کے لیےجہاں ایک طرف حسب ضرورت طاقت استعمال کی وہیں انتہا پسندوں کی فکری اصلاح کرکے انہیں قومی دھارے میں شامل کرنے کا پروگرام بھی متعارف کرایا تاکہ عوام الناس کی بڑی تعداد کو دہشت گردی کی طرف مائل ہونے سے بچایا جا سکے۔
     

    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: دہشت گردی کے خلاف جنگ میں کیا کھویا، کیا پایا! Rating: 5 Reviewed By: aliusman
    Scroll to Top