تازہ ترین > فلسطین > یہودی شرپسندوں کی فلسطین میں اسکول کی دیواروں پر نسل پرستانہ چاکنگ اسرائیل فلسطین یہودی شرپسندوں کی فلسطین میں اسکول کی دیواروں پر نسل پرستانہ چاکنگ فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر نابلس میں واقع ایک اسکول کی بیرونی دیواروں پر یہودی شرپسندوں نے عبرانی زبان میں نسل پرستانہ نعروں کی چاکنگ کر دی۔ 2/27/2015 04:53:00 PM اسرائیل فلسطین
0 comments:
Post a Comment