• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Saturday, February 28, 2015

    نیتنیاھو ملکی اسٹریٹجک کو پہنچنے والے نقصان کی سب سے بڑی وجہ ہے: دغان


    اسرائیلی ایجنسی موساد کے سابقہ سربراہ مئیر داگان نے کہا ہے اسرائیل کے وزیر اعظم بنیابین نیتنیاھو ایران کے معاملے میں ملکی اسٹریٹجک کو نقصان پہنچانے والے ثابت ہوے ہیں ۔ اور انہوں نے حالیہ غزہ میں ہونے والی جارحیت کو بڑی ناکامی تصور کیا ہے۔
     
     
     
      
     
     
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: نیتنیاھو ملکی اسٹریٹجک کو پہنچنے والے نقصان کی سب سے بڑی وجہ ہے: دغان Rating: 5 Reviewed By: muhammad imran
    Scroll to Top