فرانس کے چار ارکان پارلیمنٹ کی شام کے صدر بشار الاسد سے حال ہی میں ہوئی
ملاقات فرانسیسی سیاسی حلقوں میں سخت غم وغصے کا باعث بنی ہے۔ فرانسیسی وزیر اعظم
سمیت ملک کی اہم سیاسی شخصیات نے ارکان پارلیمنٹ کی صدر بشار الاسد سے ملاقات کو
’اخلاقی غلطی‘ قرار دیا ہے۔
فرانسیسی وزیر اعظم مانویل فالس نے اپنے ردعمل میں کہا کہ بشارالاسد
’’قصاب‘‘ ہے۔ فرانسیسی پارلیمنٹیرینز کی اس سے ملاقات سیاسی اور اخلاقی غلطی تھی۔
یاد رہے کہ فرانسیسی ارکان پارلیمنٹ نے بشار الاسد سے دمشق میں ان کے صدارتی محل میں ملاقات کی
0 comments:
Post a Comment