تازہ ترین > عراق > عراق:داعش نے موصل ائیر پورٹ پر حملہ کر دیا عراق عراق:داعش نے موصل ائیر پورٹ پر حملہ کر دیا عراق کے دوسرے بڑے اور اہم شہر موصل کے ائیرپورٹ میں داعش کے جنگجوؤں نےنے گھس کر دستی خود ساختہ بموں کے ساتھ حملہ کر کے رن وے کو مکمل طور پر تباہ کر دیا۔ 2/28/2015 04:24:00 PM عراق
0 comments:
Post a Comment