دولت اسلامیہ کا رہائشی"جہادی جان"لندن کا رہائشی نکلا
مغربی مغویوں کو ذبح کرنے کی ویڈیو میں دکھائی دینے شدت پسند کی شناخت ہو گئی ہے جو کی دولت اسلامیہ کا ایک سرگرم کارکن ہے اور"جہادی جان"کے نام سے مشہور ہے اس کویتی نژاد برطانوی شخص کا اصل نام"محمد ایموازی"ہے اور وہ مغربی لندن سے تعلق رکھتا ہے۔
0 comments:
Post a Comment