محمد بن نایف نے ڈیوڈ کیمرون سے ملاقات کی
برطانیہ کے وزیر اعظم ڈیوڈ کیمرون نے کل شام لندن میں سعودی وزیر داخلہ محمد بن نایف کا استقبال کیا ،اس ملاقات میں برطانوی وزیر نے ولی عھد کا خیر مقدم کیا اور دو طرفہ تعلقات پر بات چیت ہوئی ، اس کے علاوہ مختلف شعبوں میں باہمی تعاون کو بڑھانے پر بھی زور دیا گیا۔
0 comments:
Post a Comment