یمن:قومی مزاکرات کو یمن سے باہر منتقل کر دیا جائے۔
تحریک جنوبی یمن کے چیئرمین یاسین مکاوی کا کہنا ہے کہ یمنی بحران کے حل کیلئے قومی مزاکرات کانفرنس کو یمن کے باہر منتقل کردینا چاہئےتاکہ شرکاء اندرونی دباؤ سے دوررہ سکیں اور اس سے کسی قسم کا دباؤ ان پر اثر انداز نہیں ہو گاتو پھروہ یمنی بحران کیلئے کوئی اچھا فیصلہ کر پائیں گے۔لیکن یاد رہے کہ اس سے پہلے قومی مزاکرات کی جگہ کے تبدیل
کرنے پر سابق صدر صالح نے اعتراض کیا تھا اور یمنی صدر ہادی نے اقوام متحدہ کے سفیرجمال بن عمر سے ملاقات میں یہ طہ پایا تھا کہ قومی مزاکرات کانفرنس کو صنعاء سے تعز میں منتقل کر دیا جائے۔
0 comments:
Post a Comment