• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Friday, February 27, 2015

    بحرین کے سفیر کی سلطان اسعد بن طارق سے ملاقات

    عمان کے بادشاہ قابوس بن سعید  کی طرف سے  انکے نائب اسعد بن طارق نے بحرین کے سفیر شیخ محمد صالح کا استقبال کیا۔اور یہ انکی الوداعی ملاقات کی تھی انھوں نے عمان کی حکومت اور عوام کا شکر ادا کیا کہ انھوں نے بحرین کی عوام کے لیے بہت کچھ کیا۔اور بحرین کی عوام کے لیے عمان میں کام کو آسان بنادیا۔ اور انھوں نے عمان کے بادشاہ قابوس بن سعید کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا اور کہا کہ اللہ انکی زندگی میں برکت عطا کرے اور سلطنت عمان کو انکی قیادت میں مزید ترقی دے۔











    http://alwatan.com/details/50902



    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: بحرین کے سفیر کی سلطان اسعد بن طارق سے ملاقات Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top