• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Saturday, February 28, 2015

    ترکی کے صدر آج سعودی عرب پہنچ رہے ہیں

    ترکی صدر رجب طیب اردغان آج مکہ پہنچیں گے انکا استقبال شاہ فیصل کریں گے


    ترکی کے صدر رجب طیب اردغان سعودی عرب کے دورے پر آج مکہ پہنچیں گے جہاں انکا استقبال سعودی فرمانوا شاہ فیصل بن عبدالعزیز کریں گے اس دورے کا مقصد دونوں ملکوں کے درمیان ہم آہنگی کو بحال کرنا ہے۔
     
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: ترکی کے صدر آج سعودی عرب پہنچ رہے ہیں Rating: 5 Reviewed By: aliusman
    Scroll to Top