• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Friday, February 27, 2015

    ایٹمی پروگرام کے بارے میں حسن روحانی کا موقف واضع اور صاف ہے: امام جمعہ تہران


    تہران میں جمعہ کے عبوری امام شیخ کاظم صدیقی نے ایرانی وزیر اعظم حسن روحانی شکریہ ادا کیا کہ انہوں مقدس قم شہر کی زیارت  کے دوران ایٹمی پروگرام کے متعلق ایران کا موقف واضع اور صاف بیان کیا اور انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ ایران کسی قسم کی ذلت ، وقت کا ضیاع اور کسی قسم کی پاپندی کو قبول نہیں کرتا ہے ۔
     
     
     

    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: ایٹمی پروگرام کے بارے میں حسن روحانی کا موقف واضع اور صاف ہے: امام جمعہ تہران Rating: 5 Reviewed By: muhammad imran
    Scroll to Top