ہم قاہرہ سے متفق نہیں، لیکن ہم اس کی حکومت کو مستحکم کرنے
کی خواہش رکھتے ہیں: امیر قطر
امیر قطر شیخ تمیم بن حمد آل ثانی نے اس بات کی
تصدیق کی ہے کہ وہ ایسے حالات میں بھی مصر
کے استحکام کے خواہش مند ہیں جبکہ مصر اور قطر کے درمیان اختلافات چل رہے ہیں جن
کی ایک وجہ مصر کے لیبیا میں فضائی حملے
ہیں۔انہوں نے امریکہ کے دورے کے دوران ایک
اخبار کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ قاہرہ
میں موجود حکومت کے ساتھ ہمارے بظاہر اختلافات ہیں لیکن ہم سب کی خواہش ہے کہ یہ حکومت مستحکم رہے۔
0 comments:
Post a Comment