عدم برداشت اور انتہاپسندی اسلام کو نقصان پہنچاتی ہے
اسلام اور دھشتگردی کے خلاف جنگ کے عنوان پر عالمی اجلاس یمامہ میں ہوئی جس کا افتتاح خادم الحرمین الشریفین شاہ فیصل بن عبدالعزیز نے کیا انہوں نے کہا کہ سعودی عرب دہشتگردی کے خلاف ہے سعودی عرب کا سب سے پہلا فریضہ بیت اللہ اور مدینہ رسول کی محافظت ہے اور اس کے بعد حج اور عمرہ کیلئے آنے والے مہمانوں کی خدمت ہے خطاب کے بعد خادم الحرمین کو نیدرلینڈ کی اسلامی یونیورسٹی کی طرف سے پی ایچ ڈی کی اعزازی ڈگری سے نوازہ گیا۔
0 comments:
Post a Comment