• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Friday, February 27, 2015

    داعش کے ہاتھوں اقلیتوں کا وجود خطرے میں ہے:تنظیم برائے حقوق انسانی

    حقوق انسانی کی عالمی تنظیموں نے خبردار کیا ہے کہ مشرق وسطٰی میں سرگرم شدت پسند تنظیم دولۃ اسلامیۃ  کے جنگجو عراق کے بیشتر علاقوں سے اقلیتوں کے خاتمے کے لئیے کوشاں ہے۔
    احقوق انسانی کی ان تنظیموں نے ایک رپورٹ میں اقلیتوں پر ڈھائے جانے والے مظالم کا احاطہ کیا ہے  جن میں سر قلم کرنا، مذہب کی جبرا تبدیلی، جنسی مظالم اور تشدد شامل ہے رپورٹ میں ان کا مزید کہنا تھا کہ اس طرح کے واقعات جنگی جرائم اور نسل کشی کے مترادف ہیں۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: داعش کے ہاتھوں اقلیتوں کا وجود خطرے میں ہے:تنظیم برائے حقوق انسانی Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top